40سال تو کیا لوگ پرسوں نواز شریف کو بھول جائیں گے، شیخ رشید اہم کیس کےفیصلے سےقبل لال حویلی میں تگڑا ناشتہ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے  کہ آخرحکمرانوں نےعوام کوکیا دیا ہے؟ سب سے پہلےہم نےسپریم کورٹ کادروازہ کھٹکھٹایا ہے۔عمران خان کےساتھ مل کر تبدیلی لائیں گے۔جب تک ہم خودتبدیل نہیں ہوں گےملک میں تبدیلی نہیں آسکتی۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ ہماراکیس62 اور63 کےتحت نوازشریف کی نااہلی کاکیس ہے،ہم نےسپریم کورٹ کےسامنے372 سوال اور21 افرادکےنام رکھے۔عدلیہ نے21افراد کو نااہل کیا، اسی بنیاد پر نوازشریف کو بھی نااہل کریں

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.