نواز شریف کے درباری وزیراسمبلی میں جانے کی بجائے ریلی میں شریک ہیں،شہلا رضا

 دن  نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے کہا کہ  نواز شریف بادشاہانہ انداز رکھتے ہیں  ۔اور ان کے درباری وزیراسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی بجائے نواز شریف کو خوش کرنے کیلئےان کے ساتھ ساتھ ہیں جس کی وجہ سےقومی اسمبلی کے اجلاس ملتوی ہورہے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.