سیالکوٹ، مضر صحت چاٹ کھانے سے 3بہنیں جاں بحق

سیالکوٹ میں  مضر صحت چاٹ کھانے سے3بہنیں جاں بحق، گزشتہ رات چاٹ کھانے سے تینوں بہنوں کی حالت غیر ہو گئی تھی، پولیس کا کہنا ہے کہ چاٹ فروش کو گرفتار کرلیا گیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.