نواز شریف نے جے آئی ٹی میں کہا قطری سرمایہ کاری کا علم ہے مگر کچھ یاد نہیں:توفیق آصف

قطر: جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ نعیم بخاری جے آئی ٹی رپورٹ کی سمری سےعدالت کوآگاہ کرچکےہیں۔ میری درخواست نواز شریف کی اسمبلی تقریر کے گرد گھومتی ہے۔ نواز شریف نےجےآئی ٹی میں کہاقطری سرمایہ کاری کاعلم ہےمگرکچھ یاد نہیں جس پر جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دئیے کہ جے آئی ٹی کی فائنڈنگز کے پابند نہیں۔ توفیق آصف نے دلائل جاری رکھتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے اسمبلی تقریر اور قوم سے خطاب میں سچ نہیں بولا لہذا انہیں نا اہل قرار دیا جائے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.