سندھ اسمبلی میں طلبا یونین پر پابندی اٹھانے کی قرارداد منظور

سندھ:سندھ اسمبلی میں طلبا یونین پر پابندی اٹھانے کی قرار داد منظور کر لی گئی، قراد داد میں کہا کہ طلبا یونین پر پابندی کی وجہ سے تعلیمی اداورں میں  طلبا کا استحصال ہو رہا ہے اور نوجوان نسل ملکی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر رہی ہے۔قرارداد کے حق میں بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سعید غنی کا کہنا تھا کہ جب سے طلباء یونینز پر پابندی لگی ہے تب سے بدقسمتی سے نظریے کی سیاست ختم ہوگئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.