سپریم کورٹ میں قرض معافی کیس، 222 کمپنیوں کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ: سپریم کورٹ میں قرض معافی کیس میں رجسٹرار آفس نے 222 کمپنیوں کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں،کمپنیوں نے 35 ارب سے زائد کے بینک قرض معاف کرائے تھے۔ سپریم کورٹ نے 13 مئی کو کمیشن کی سفارش پر نوٹسز جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ جسٹس (ر) جمشید کمیشن نے 222 کمپنیوں کیخلاف مزید کارروائی کی سفارش کی تھی۔کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا کہ قرض معاف کرانیوالی 222 کمپنیوں کےخلاف مزید کارروائی کی جائے، کمپنیوں نے 18.717 ارب قرض لیا، رقم کے 11.769 ارب روپے واجب الادا ہیں، مجموعی طور پر 620 مقدمات میں 84 ارب روپے معاف کیے گئے

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: