عمران خان کے جھوٹ اور پیرنی کے ورد تحریک انصاف کے کام نہیں آئے، طلال چودھری

طلال چودھری: لودھراں میں این اے154کےالیکشن میں ن لیگ کی جیت پرطلال چودھری نےردعمل کااظہارکرتےہوئےکہاکہ لاہور،چکوال کے بعد لودھراں میں بھی عوامی عدالت کافیصلہ صرف نوازشریف ہے،سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف چلنے والاہرتعویذ اور ہتھکنڈا ناکام ہو گیا ہے۔انہوں نےکہاکہ2018کے الیکشن میں مسلم لیگ ن2تہائی اکثریت سے کامیاب ہوگی اورعوام2018کےالیکشن میں نوازشریف کی نااہلی کو اہلیت میں بدل دیں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: