عوام نوازشریف کی نااہلی کو دل سے تسلیم نہیں کرپارہے،چودھری تنویر حسین

مسلم لیگ (ن) کےرہنماءچودھری تنویر حسین نے”دن نیوز”سےگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کواب محسوس ہورہا ہےکہ ہمارے منتخب وزیراعظم کیساتھ سازش ہوئی ہے،اسی لئے لوگ میاں صاحب کی نااہلی کو دل سے تسلیم نہیں کرپارہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.