کراچی:پیرآباد سےقتل کی وارداتوں میں ملوث دو ملزم گرفتار

اورنگی ٹاؤن پیرآباد کےعلاقےسےپولیس نے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی اورنگی عابد بلوچ کےمطابق گرفتار ہونے والے محمود عالم اور نہال کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے۔ گرفتار ملزمان نے2010 کے لسانی فسادات کے دوران متعدد افراد کو قتل کیا۔ گرفتار ٹارگٹ کلرز سےاسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے جبکہ ان کے دیگر ساتھیوں کے حوالے سے تفتیش جاری ہے۔ دوسری جانب کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے دونوں افراد دم توڑ گئے ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.