حکومت نےتحریک لبیک یارسول اللہ سےدھرناختم کرنےکی درخواست کردی

اسلام آباد میں وزیرمملکت برائےداخلہ طلال چودھری، طارق فضل چودھری کےساتھ پریس کانفرنس کرتےہوئےسردار یوسف نےکہا کہ حلف نامےمیں ہونے والی غلطی کا فوری نوٹس لےکراسےدورکیاگیا۔ان کاکہنا تھا کہ تمام مسلمانوں کا ختم نبوت پر پختہ یقین ہے،اگر کسی کو شک وشبہ ہے تو ہم سے بات کرے ۔وزیرمملکت برائےداخلہ طلال چودھری مظاہرین سےمذاکرات کی کوشش کررہیں،مذاکرات آئین و قانون کےدائرےمیں ہی ہوں گے، 8روز میں  میڈیا کا کردار انتہائی ذمہ دارانہ رہا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.