نوازشریف کا اگلا پڑاؤ جنوبی پنجاب ہوگا، دن نیوز کی خبر کی تصدیق

لاہور آخری سٹاپ نہیں، نوازشریف کا اگلا پڑاؤ جنوبی پنجاب میں ہوگا، رانا ثناء اللہ نے دن نیوز کی خبر کی تصدیق کردی۔

وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے دن نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ قابلہ اب روکنے والا نہیں، نوازشریف کا اگلا پڑاؤ، فیصل آباد، ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں ہوگا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہماری جدوجہد آئین کے تابع ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.