دوران پروازسونے اورغفلت برتنے پرپی آئی اےکےتین پائلٹس معطل

 کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نےپروازکےدوران سونےاورغفلت کےسنگین الزامات پر پی آئی اے  کے 3 پائلٹس کےلائسنس معطل کردیئے،معطل ہونے والوں میں کیپٹن انور، کیپٹن عامر اور فرسٹ آفیسر عدیل جاوید شامل ہیں۔کیپٹن انوراور عادل پرالزام تھاکہ انہوں نے نشستیں نہ ہونے کے باوجود مسافروں کو سفرکروایا جبکہ کیپٹن عامر دوران پرواز بزنس کلاس میں سوگیاتھا،لائسنس مقررہ مدت کے لیے معطل کیے گئےہیں۔دوسری جانب پی آئی اےکی پروازپی کے204 کی لینڈنگ کےدوران سکیورٹی اہلکار اچانک رن وے پر جہازکےسامنےسےگزرگیاجس سےحادثہ ہوتےہوتے رہ گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.