رکشہ نہ روکنے پر وارڈن اہلکار کا ڈرائیور پر تشدد

فیروزوالہ کے علاقے بیگم کوٹ میں رکشہ نہ روکنے پر وارڈن اہلکار نے رکشہ درائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، رکشہ ڈرائیور شکیل کے کپڑے  اور سر پھاڑ دئیے۔

وارڈن اہلکار نے الٹا رکشہ ڈرائیور کیخلاف مقدمہ کیلئے بیگم کوٹ چوکی میں مقدمے کی درخواست دے دی جبکہ پولیس والوں نے اپنے پیٹی بھائی کیخلاف رکشہ ڈرائیور کی درخواست لینے سے انکار کر دیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.