فیصل آباد میں غیرت کے نام پر بھائی دو بہنوں کو قتل کر کے فرار

پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے نشاط آباد میں پیش آیا، جہاں اللہ دتہ نے مبینہ طور پر اپنی دو بہنوں 18سالہ سدرہ اور 14سالہ علیز ا کو والد کے گھر سے اپنے گھر لے جانے کا کہہ کر نکلا تھا اور راستے میں دونوں کو گلا دبا کر ہلاک کردیا اور فرارہوگیا ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کے دونوں بہنوں کی لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دی ہیں جبکہ ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ابتدائی تفتیش میں پولیس کو دونوں بہنوں کو غیرت کے نام پر قتل کیے جانے کا شبہ ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.