ملتان:سیزنل انفلوئنزاکےشبہ میں مزید2مریض نشترہسپتال میں داخل

ملتان: ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے شبے میں مزید 2 افراد نشتر ہسپتال میں داخل کئےگئےہیں،،، جن کے خون کے نمونے تجزیے کیلئے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں۔2نئےمریضوں کےبعد ہسپتال میں وائرس کےشبہ میں لائےگئے مریضوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے،،،زیرعلاج مریضوں میں سے4میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ آئی سی یو میں رکھےگئے3افرادکےٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کےمطابق گزشتہ 7 ہفتوں کے دوران ہسپتال میں سیزنل انفلوئنزامیں مبتلا274مریضوں کوہسپتال لایاگیا،،،دوران علاج45 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: