براؤزنگ زمرہ

پنجاب

پنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی

 پنجاب: 2 روز بعد جامعہ پنجاب کا امن بحال کر دیا گیا۔ ہنگامہ آرائی میں ملوث طلبا کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا۔ یونیورسٹی میں کلاسز معمول کے مطابق رہیں تا ہم بوائز ہاسٹل…

شوکت خانم ہسپتال کو ٹیکس نوٹس بھجوانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ہائیکورٹ: لاہور ہائیکورٹ میں ٹیکس نوٹس بھجوانے کے خلاف درخواست شوکت خانم ہسپتال کے  سی ای او ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں وفاقی حکومت ،کمشنر ان لینڈ ریونیو سمیت دیگر کو فریق بنایا گیاہے، درخواست میں موقف اختیار…

لاہورہائیکورٹ:وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف نااہلی کی درخواست مسترد

 شہبازشریف: لاہورہائیکورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی نااہلی کے لیے دائردرخواست پرسماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نےمحفوظ کیا گیا فیصلہ سناتےہوئےدرخواست کوناقابل سماعت قراردیکرمسترد کر دیا ۔ جسٹس شاہد کریم نے اپنے ریمارکس میں کہاکہ اعلیٰ…

پنجاب میں کسانوں سےکم دام میں گناخریدنےوالی شوگرملوں کےخلاف کارروائی

پنجاب: پنجاب میں کسانوں سےکم دام میں گنا خریدنے والی شوگر ملوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جن شوگرملوں کےخلاف مقدمات درج کئےگئےہیں ان میں عبداللہ شوگرملز، بابا فرید شوگرملز اور مکہ شوگرملز شامل ہیں۔ ملزمالکان پر…

آصف علی زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

 لاہور: جمعیت علماء اسلام ف کےسربراہ مولانافضل الرحمن بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے۔ جہاں انہوں نےشریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری سےملاقات کی۔ دونوں کےرہنماؤں کےدرمیان طویل ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آئندہ انتخابات اورملک کی سیاسی صورتحال…

آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی الزامات،جوابات کی تیاری کیلئےخصوصی کمیٹی تشکیل

پنجاب: پنجاب حکومت کی جانب سےبنائی گئی کمیٹی میں چیف سیکرٹری، چئیرمین پی اینڈ ڈی، سپیشل سیکرٹری خزانہ اور قانونی ماہرین شامل ہیں۔ پی ایل ڈی سی سےآشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے ہونیوالے معاہدوں اور میٹنگ منٹس بھی طلب کی گئی ہے۔ کمیٹی وزیراعلیٰ…

آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن، نیب نے شہباز شریف کو طلب کر لیا

نیب: نیب ذرائع کے مطابق، نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو طلب کر لیا ہے۔ نیب حکام نے شہباز شریف کو 22 جنوری کو صبح ساڑھے 10 بجے طلب کیا ہے۔ تاہم، ترجمان پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کو اب تک نیب کی جانب سے ایسا کوئی نوٹس موڈول نہیں…

لاہور:متحدہ اپوزیشن کا پاور شو سوشل میڈیا پر بھی چھایا رہا

 متحدہ اپوزیشن: لاہور میں متحدہ اپوزیشن کے پاور شو پرشہری سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں، ایک شہری نے لکھا تمام کنٹینر سیاستدان اکٹھے ہوگئے، امید ہے کہ ماڈل ٹاؤن شہداء کو اب انصاف مل جائے گا۔ کوئی سوشل میڈیا پر مال روڈ پر…

زرداری، قادری اور عمران گٹھ جوڑ کا لاہور شو فلاپ ہو گا: حنیف عباسی

حنیف عباسی: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا راولپنڈی کے شیطان کے بارے میں کیا بات کی جاسکتی ہے، نواز شریف ووٹ کی طاقت سے چوتھی بار ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔ ان کا کہنا تھا کراچی سے لوگ اٹھ کر مال روڈ پر سانحہ ماڈل…

لاہور ہائیکورٹ کا متحدہ اپوزیشن کو رات 12 بجے تک احتجاج ختم کرنے کا حکم

لاہور:  جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سیاسی جماعتوں کا دھرنا روکنے کے لئے اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ سمیت تاجروں نے درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا سیاسی جماعتیں عوام کی منتخب حکومت کے خلاف…