ہمارے تمام کھلاڑی پی ایس ایل کے فائنل کے لئے کراچی آئیں گے:ڈین جونز

اسلام آبادمیں پی ایس ایل کی  ٹیم اسلام آبادیونائٹیڈ کی انتظامیہ کا پریس کانفرنس کے دوران ہیڈ کوچ ڈین جونزکاکہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئےپی سی بی اچھاکام کررہی ہےجبکہ حکومت،آرمی اور پولیس نےاس حوالے سے اپنا کردار بہترین انداز میں اداکیا۔ڈین جونزکاکہناتھاکہ میچ فکسنگ صرف کرکٹ میں ہی نہیں تمام کھیلوں میں ہے-پریس کانفرنس میں مینٹور اسلام آباد یونائیٹڈوقار یونس کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم کی جگہ لینامیرے لیےفخرکی بات ہے،ٹیم کےانتخاب میں جو پلان کیاتھاویسےہی ٹیم منتخب کی ہے۔ پی ایس ایل میں کامیابی کےلیے پرامید ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.