اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ،انگلینڈ کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کو شکست

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ نےجنوبی افریقہ کوشکست دےدی۔ انگلینڈ نے چار میچز کی سیریز تین ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ نےجنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 380 رنز کا مشکل ہدف دیا۔ مہمان ٹیم کے اوپنرز 18 کے مجموعی اسکور پر میدان سے لوٹ گئے۔ تجربہ کار ہاشم آملہ اور کپتان فف ڈوپلیسی کے درمیان 123 رنز کی شراکت پروٹیز کو میچ میں واپس لے آئی تاہم دونوں بلے بازوں کے آؤٹ ہونےکےبعدوکٹیں وقفےوقفےسےگرتی رہیں۔آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر کی ٹیم 202 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ انگلینڈ کی جانب سے مین آف دی میچ معین علی نے دوسری اننگز میں پانچ شکار کیے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.