کس کے سر پرسجے کا چیمپیئنز ٹرافی کا تاج

پاکستان نے برمنگھم میں روایتی حریف بھارت سے شکست کھانے کے بعد ایسا کم بیک کیا کہ بڑی بڑی ٹیموںکو پچھاڑ کر رکھ دیا۔ آج ہونے والے فائنل میچ میں قومی ٹیم اپنی شکست کا بدلہ لینے کا عزم لے کر میدان میں اترے گی۔ پاکستان اور بھارت کے مابین چیمپیئنز ٹرافی 2017 کا فائنل لندن کے اوول کرکٹ گراﺅنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے کھیلا جائے گا۔فائنل میچ میں بھارت کے پاس مضبوط بیٹنگ لائن ہوگی تو قومی ٹیم بھی ورلڈ کلاس بولنگ اٹیک کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹورنامنٹ کے سب سے بڑے وکٹ ٹیکر حسن علی سورماﺅں کو دھول چٹانے کیلئے تیار ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.