گراؤنڈ میں پانی کی بوتل، سگریٹ، لائٹر لانے پر پابندی کا ضابطہ اخلاق بھی جاری کیا گیا

سگریٹ، لائٹرز، بیٹری، چارجر اور لوہے کی کوئی بھی چیز اسٹیڈیم میں لے جانے پر پابندی عائد کی گئی، اور ہر انکلوژر میں ایک مجسٹریٹ تعینات کیا گیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق شائقین کو کسی قسم کی نعرے بازی سے منع کردیا گیا، ہلڑ بازی، غیرشائستہ نعروں پر فوری قانونی کارروائی کا حکم بھی جاری کیا گیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق اگر کوئی شخص نامناسب نعرے بازی کرتے پکڑا گیا تو مجسٹریٹ فوری گرفتار کر کے اسے موقع پر سزا دینے کا مجاز ہوگا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.