پاکستانی آل راؤنڈرحارث سہیل نے ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا

سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے مایہ ناز کرکٹر حارث سہیل دنیا کے واحد بولر بن گئے ہیں جنہوں نے کسی اننگز میں ایک اوور کیا جس میں 3 وکٹیں حاصل کیں۔ حارث سہیل نے یہ کارنامہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں جاری دوسرے تیسٹ میچ کی دوسری اننگ میں سر انجام دیا- ان کی اس شاندار باؤلنگ کی بدولت دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سری لنکن ٹیم صرف 96 رنز بنا سکی۔جبکہ پاکستان کوجیت کیلئے مجموعی طور پر 317 رنز کا ہدف ملا- جس کے تعاقب میں سپر بریک تک پاکستان نے ایک وکٹ گنوا کر 15 رنز بنا لیے-

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.