مکسڈ ڈبلز میچ میں خواتین کھلاڑی تھک گئیں،مردپاؤں سےٹینس کھیلتے رہے

ہوپ ٹینس ٹورنامنٹ میں مکسڈ ڈبلز کے میچ میں خواتین جب تھک کر سستانے لگیں تو مینز پلیئرز آپس میں کھیلتے رہےیہاں یہ محاورہ بھی سچ ہوتا دکھائی دیا کہ خواتین صنف نازک ہوتی ہیں اسی لئے تو خواتین نے خود کو ریسٹ دینے میں ہی عافیت جانی ،،،،امریکہ کے جیک سیوک اور سوئس ٹینس پلیئر راجر فیڈرر کے ساتھ ٹینس بال کھیلتے رہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: