محمدعرفان کےہاں بیٹےکی پیدائش، تصاویرسوشل میڈیاپرجاری

پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش، محمد عرفان نے بیٹے کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔

قومی فاسٹ باؤلر محمد عرفان کے ہاں بیٹے کی پیدائش مقامی ہسپتال میں ہوئی، گھر میں ننھے مہمان کی آمد پر دراز قد فاسٹ باولر محمد عر فان خو شی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں، بیٹے کی تصاویر محمد عرفان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کیں، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا ہے۔ قومی فاسٹ باؤلر نے ٹویٹر پیغام میں اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ میرے بیٹے کی صحت اور زندگی میں اسکی کامیابی کےلئےدعا کریں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.