ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل بحالی میں 2 سال لگیں گے، نجم سیٹھی

نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل نے قومی ٹیم کو محدود اوور کی کرکٹ کے لیے تیار کر دیا تاہم ایک روزہ اور ٹیسٹ کرکٹ کے لیے مزید تیاری درکار ہے۔یاد رہے کہ چیمپیئنز ٹرافی جیتنے کے بعد حالیہ دورہ نیوزی لینڈ گرین شرٹس کا پہلا امتحان تھا جس میں قومی ٹیم کو ایک روزہ سیریز میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: