پاکستان میں فری اسٹائل ریسلنگ کا آغاز

پاکستان میں فری سٹائل ریسلنگ مقابلوں کی پروموشن تقریب میں شرکت کیلئے 3 غیر ملکی ریسلر لاہور پہنچ گئے ہیں۔
غیرملکی ریسلرز میں بادشاہ خان،بمبی کلر اور ٹائنی آئرن آج لاہور پہنچے ہیں۔تینوں ریسلرز فری سٹائل ریسلنگ کے مقابلے جو کہ 15 سے 20 مئی تک ہونگے کی پروموشن تقریب میں شرکت کریں گے۔اسلام آباد،لاہور اور کراچی میں ہونیوالے مقابلوں میں 18 ممالک کے پچیس پہلوان مقابلوں میں شرکت کریں گے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.