انٹرنیشنل کرکٹ بحال،آج ورلڈ الیون اورٹیم پاکستان کےدرمیان پہلےٹی ٹونٹی میچ کا میدان سجےگا

قذافی اسٹیڈیم: انتظار کی گھڑیاں ختم، کرکٹ کی سہانی گھڑی آن پہنچی، قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کرکٹ لوٹ آئی۔ پوری دھوم دھام اور سج دھج کے ساتھ دنیائے کرکٹ کےستارےچمک اٹھے. زندہ دلان کےشہرمیں آج شام سات بجےپاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان میدان سجےگا۔ صرف گیند بلےکی گیم نہیں بلکہ فُل موج مستی اور بلے بلےہو گی۔ دلوں کی دھڑکنیں ابھی سے تیز اور بےتابیاں بھی بڑھنے لگیں۔ سرفراز اور فاف ڈوپلیسز الیون نے خوب پریکٹس کی، ہاشم آملہ نے بلے بازی کے جوہر دکھائے تو عمران طاہر نے بھی خوب گیند گھمائے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.