یوئیفا فٹ بال ٹیم آف دی ائیر کا اعلان،رینالڈو اورمیسی ٹیم کا حصہ

بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل یوئیفا ( UEFA) فٹ بال ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کردیا گیا ۔ٹیم میں میڈرڈ کے شہرہ آفاق سٹرائیکرکرسٹیانو رینالڈو(  cristiano ronaldo) اور بارسلونا کے سٹار لیونل میسی(Lionel Messi  ) شامل ہیں-حیران کن طور پر دنیا کے بہترین اورمہنگے ترین کھلاڑی نیمار(  Neymar  ) کو شامل نہیں کیا گیا۔نیمار نے فرنچ کلب پی ایس جی کے ساتھ ریکارڈ 263 ملین ڈالر کا معاہدہ کیا تھا۔پریمیئرلیگ کلب چیلسی کےایڈن مائیکل ہیزرڈ(Eden Michael Hazard)اور مانچسٹر سٹی کے کیون ڈی براؤن(Kevin De Brown ) بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔یوئیفا کی منتخب کردہ ٹیم میں زیادہ تعداد میڈرڈ کے کھلاڑیوں کی ہے جبکہ اٹلی کے شہرت یافتہ گول کیپر لورنزو بُوفون (Lorenzo Buffon )بھی اس میں شامل ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: