ومبلڈن ٹینس:وینس ولیمز اورگاربائین مگوروزا فائنل میں پہنچ گئیں

ومبلڈن ٹینس میں خواتین کےپہلےسیمی فائنل مرحلےمیں امریکی ٹینس سٹاروینس ولیمز اور برطانیہ کی جوہانا کونٹا مدمقابل ہوئیں۔ وینس ولیمز نےسٹریٹ سیٹس سےبرٹش کھلاڑی کوشکست دےکرفائنل کےلیے کوالیفائی کیا۔دوسرےسیمی فائنل میں سپین کی گاربائین مگوروزا نےسلواکیہ کی ٹینس پلیئر کو شکست دی۔ سپنش ٹینس سٹارنےچھ ایک اور چھ ایک سے فتح سمیٹ کر سلواکین حریف کو ٹورنامنٹ سے باہر کیا۔ ہفتے کو فائنل میں گاربائین اور وینس ولیمز کا مقابلہ ہو گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.