براؤزنگ زمرہ

ورلڈ

ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کے بعد پاکستانیوں کی مشکل بڑھ گئی

برطانوی اخبار کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکیوں سے متعلق جاری ایگزیکٹیو آرڈر کے بعد پاکستانی شہریوں کے لئے نان ایمگرنٹس ویزوں کی تعداد میں نمایاں کمی نظر آئی ہے۔گزشتہ اپریل میں 3ہزار 925 اور مارچ میں 3ہزار 973…

کشمیری نوجوان سبزاراحمد بھٹ کی شہادت پرمقبوضہ کشمیر میں ہڑتال جاری

بھارتی جارحیت کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آج بھی ہڑتال کی جاری ہے۔تمام کاروباری مراکز، دکانیں اور تعلیمی ادارے بند رہیں گےجبکہ شہید سبزار احمد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ترال تک مارچ بھی کیا جائے گا۔ہڑتا ل حریت پسند رہنما برہان وانی کے…

بھارت میں گائے کی خریدوفروخت اور ذبح پرپابندی کیخلاف مظاہرے

بھارت کی وفاقی حکومت کی جانب سے مویشیوں کی خرید وفروخت اورذبیحے پرپابندی سے متعلق قانون کے خلاف بھارت کی کئی ریاستوں میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے ۔ بنگلور میں مسلمانوں اوردیگرکمیونیٹیز کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ یہ…

ماسکو میں طوفان اور تیز ہواؤں نے تباہی مچادی

میڈیا رپورٹ کے مطابق ماسکو میں تیز ہواؤں اور بارشوں کے ساتھ آنے والے طوفان سے سینکڑوں درخت گر گئے، بجلی اور مواصلات کا نظام بھی متاثر ہوا۔ طوفانی ہوائوں سے متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، خراب موسم کے باعث ٹرینیں اور پروازیں…

مانچسٹر حملے کو ایک ہفتہ مکمل ہونے پر دعائیہ تقریب

مانچسٹر ایرینا میں امریکی گلوکارہ کے کنسرٹ کے دوران حملے کے ایک ہفتہ مکمل ہونے پر مرنے والوں کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران مرنے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور…

امریکا کا تما م انٹر نیشنل پروازوں پر لیپ ٹا پ لے جانے پر پابندی پر غور

امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کے سربراہ جان کیلی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا خطرہ ہے اور دہشت گرد امریکی جہاز گرانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔تمام بین الاقوامی پروازوں میں لیپ ٹاپ پرپابندی کے بارے میں سوال پران کا کہنا تھا کہ شاید وہ پابندی…

سبزر احمد بھٹ کی شہادت، مقبوضہ وادی میں ہڑتال ،کرفیو نافذ

بھارتی پولیس نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا۔ یاسین ملک گزشتہ روز شہید کشمیری نوجوان سبزر احمد بھٹ کی رہائش گاہ پر گئے تھے۔ مقبوضہ کشمیر میں مبینہ طور پر بھارتی فورسز سے جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والے کشمیری حریت پسند رہنما سمیت…

سعودی عرب ، غیر ملکیوں پر دو سے زائد موبائل فون سمیں رکھنے پر پابندی

سعودی عرب میں اب تمام قوموں سے تعلق رکھنے والے غیرملکی دو سے زیادہ پری پیڈ سمز، چاہے وہ وائس یا ڈیٹا کے لئے ہو، استعمال نہیں کرسکتے ہیں۔ سعودی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر ملکیوں کے لئے پری پیڈ سمز کے انتہائی سخت قوانین جاری کردیے ہیں. یہ…

سعودی عرب کے دورے میں مہنگےترین تحائف سے نواز دیا،تفصیلات جاری

ٹرمپ کو شاہ سلمان کی طرف سے پیش کیے جانے والے تحائف میں انتہائی قیمتی اور نایاب ہیرا ،خالص سونے سے تیارکردہ گن جس پر شاہ سلمان کی تصویر نقش تھی، 25کلوگرام وزنی خالص سونے سے تیار کردہ تلوار جس پر ہیرے اور دیگر نادر قسم کے پتھر اور جواہر نصب…

موصل میں عراقی فوج کا داعش کے خلاف بڑا آپریشن

آپریشن کے دوران مغربی موصل کے مخصوص علاقوں میں چھپے ہوئے داعش کے جنگجوﺅں کو  نشانہ بنایا جائے گا۔جبکہ موصل کے مغربی حصے میں داعش کے خلاف لڑائی میں ایرانی پاسداران انقلاب کا ایک جنرل ہلاک ہوگیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایرانی جنرل شعبان…