امریکہ نے 3 پاکستانیوں کے نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیئے

 امریکہ: امریکی محکمہ خزانہ نے رحمان پاکستان اور افغانستان میں انتہا پسند گروپوں کو مالی اور لاجسٹک مدد فراہم کرنے کے الزام میں زیب فقیر محمد، حزب اللہ استم خان اور دلاور خان کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق تینوں افراد شیخ امین اللہ کے ساتھ منسلک تھے جن کا نام 2009 سے عالمی دہشت گردوں کی بلیک لسٹ میں شامل ہے ۔

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: