افغان صوبے بدخشاں میں ڈرون حملہ،8 طالبان جنگجو ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک،15 سے زائد زخمی ہو گئے.میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملہ افغانستان کے صوبے بدخشاں میں  کیا گیا جس میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا،ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک اور15 سے زائد زخمی ہو گئے،ڈرون حملے میں طالبان کے ہتھیاروں کے ذخیرے کوبھی تباہ کردیاگیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.