چین نے امریکہ کا دفاعی بالادستی کا خواب چکنا چُور کردیا

امریکہ: چینی فضائیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جے 20 کو لڑاکا یونٹس کا حصہ بنا دیا گیا ہے، اس طیارے کی بدولت فضائیہ کی جنگی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگا جبکہ نیا طیارہ ملکی خودمختاری، سیکیورٹی اور خطے کے دفاع کے لیےمختلف مشن مکمل کرسکے گی۔ اس وقت اگر لڑاکا طیاروں کے حوالے سے کسی ملک کو دنیا پر سبقت حاصل ہے تو وہ امریکا ہے مگر نئے جے 20 سٹیلتھ لڑاکا طیارے کے ذریعے چین اس خلاکو پر کرنے کے لیے پرامید ہے۔ خیال رہے چین کے صدر ملکی مسلح افواج کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے منصوبے کی نگرانی کررہے ہیں، جس میں اینٹی سیٹلائیٹ میزائل اور آبدوزیں وغیرہ بھی شامل ہیں۔

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: