سنسنی سے بھرپور فلم “برائیٹ” کا نیا ٹریلر جاری

ہدایتکار ڈیوڈ آئر کی اس فلم کی کہانی ایک ایسےسیارے کی ہے جہاں انسان اور پراسرار مخلوق ایک ساتھ رہتی ہے۔ ایسےمیں ایک پولیس افسرکوایسےہتھیاروں کی تلاش کرنا ہوتی ہے جس سےتمام انسانوں اور اس مخلوق کی تباہی یقینی ہے۔

ایکشن اورکرائم سےبھرپور فلم “برائٹ” میں اداکار ول سمتھ، جوئل اگرٹن اور نومی راپیس اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ فلم 22 دسمبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: