مقبوضہ کشمیر،بس کھائی میں گرنےسے16افرادہلاک،35زخمی

ری نگرضلع رام بن میں امرناتھ یاتریوں سےبھری بس کےگہری کھائی میں گرنے سے کم ازکم 16یاتری ہلاک جبکہ35 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امرناتھ یاتریوں سےبھری اسٹیٹ روڑ کارپوریشن کی بس ضلع رام بن کے رامسو علاقہ میں سڑک سے پھسل کرگہری کھائی میں جاگری۔ انہوں نےبتایاکہ اس حادثےمیں کم ازکم 61 امرناتھ یاتری ہلاک جبکہ35زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ حادثہ آرمی کیمپ کےنزدیک پیش آیا، اس لئےفوری طور پرفوج نے امدادی مہم شروع کردی اور زخمیوں کو جموں اسپتال منتقل کر دیاہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.