کرکٹ کا بخار،پوری قوم چوکوں چھکوں کی برسات دیکھنےکوبےقرار

پاکستان: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کےدروازےکیا کھلے، شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے، ملک میں کرکٹ فیور سر چڑھ کر بولنےلگا۔پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان میچ سے پہلے ہی شائقین پرجوش ہیں۔ شائقین اپنی ٹیم کو بھرپور سپورٹ کرنے کیلئے تیار ہیں اور خوشی کےگیت گا رہےہیں جس کو ٹکٹ مل گیا، وہ خوشی خوشی سٹیڈیم جا کر ہلہ گلہ کرےگا جس کو نہیں ملا، وہ شکایت کرتا نظر آیا۔قذافی سٹیڈیم لاہورمیں آج کرکٹ کامیلہ سجےگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان بھرپور مقابلہ ہو گا اور پاکستانیوں کو بھرپور تفریح دیکھنےکیلئےملے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.