سابقہ بیویوں سے بدسلوکی کا الزام،امریکی صدر کے معتمد مستعفی

امریکی صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے سٹاف سیکریٹری کی سابقہ بیویوں نے ان پر حراساں کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں جوکہ اخبار ڈیلی میل کے ذریعے سے سامنے آئے ہیں۔ ان کی پہلی بیوی کولبی ہولڈرنس نے الزام عائد کیا کہ پورٹرنے جذباتی طورپر انہیں حراساں کیاجبکہ اٹلی میں پورٹر نے میرے منہ پر مکا ماراتھا۔ان کی دوسری بیوی جنیفر ویلگبوائے کا کہنا ہے کہ  2010 میں پورٹر نے غصے کے عالم میں دروازے کا شیشہ توڑدیا جس پر میں نے حفاظتی احکامات کےلیے عدالت سے رجوع کیاتھا۔دوسری جانب روب پورٹر نے ان الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہاکہ سابقہ بیویوں کی جانب سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں اور ان میں کوئی حقیقت نہیں

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: