کرکٹ کے ترسے شائقین کے مرجھائے چہرے آج کھل اُٹھیں گے

پاکستان: ورلڈ الیون کی پاکستان آمد کے ساتھ ہی شائقین کرکٹ کا جوش وجذبہ بھی عروج پر پہنچ چکا، آج شام 7 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہورکی مصنوعی روشنیوں میں میچ شروع ہونے کا شدت سے انتظارکیا جا رہا ہے۔ ٹکٹ حاصل کرنے والے خوش نصیب ہوں یا گھر میں بیٹھ کر مقابلہ دیکھنے پر مجبور افراد، ملک بھر کے کروڑوں افراد سمیت دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں آزادی کپ سیریز کے اس میچ پر مرکوز ہونگی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: