سپر پاور بھی کیلیفورنیا میں لگی خوفناک آگ کے آگے بے بس

کیلی فورنیا میں مختلف مقامات پر لگنے والی آگ نے تیز ہواؤں کے باعث گھروں اور بلند و بالا عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔خطرناک آگ تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے جس کے باعث 1500 مکانات جل کر خاکستر ہوگئے جب کہ 17 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہیں، آگ کے بعد گھروں سے متاثر ہونے والے 20 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے،، فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت ہماری ترجیح آگ بجھانا نہیں بلکہ انسانی جانیں بچانا ہے۔انتظامیہ کی جانب سے مقامی آبادی کو انخلا کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے اور اب تک تقریباً 20 ہزار افراد علاقہ چھوڑ کر جاچکے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.