فرانس میں پارلیمانی انتخابات کےدوسرےمرحلےکیلئےووٹنگ

فرانس کے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ ہو رہی ہے۔ ہفتے کے روز امریکہ سمیت بیرون ممالک مقیم فرانسیسی شہریوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ دوسرے مرحلے کے پولز کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کی پارٹی”ری پبلک آن دی موو” کو نیشنل اسمبلی کی 80 فیصد سیٹیں ملنے کا امکان ہے۔ ابتدائی سروے کے مطابق ری پبلکن پارٹی کو 80 سے132سیٹیں مل سکتی ہیں۔ انتخابات کے پہلے مرحلے کے جائزوں کے مطابق صدر میکرون کی پارٹی کوسب سےزیادہ32فیصد ووٹ ملے تھے۔ نومنتخب صدر میکرون کی پارٹی ری پبلک آن دی موو ایک سال پہلے وجود میں آئی ہے اور اس نے بائیں بازو کی پارٹیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.