کفرٹوٹا خدا خدا کر کے،نئی جرمن حکومت کے قیام کا معاہدہ طے پاگیا

جرمنی: جرمنی میں گزشتہ عام انتخابات کے کئی ماہ بعد چانسلر انجیلا مرکل کے قدامت پسند سیاسی اتحاد اور نئی وفاقی پارلیمان میں دوسری سب سے بڑی جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے مابین نئی مخلوط حکومت کے قیام کا معاہدہ بالآخر طے پا گیا  جس کے بعد یورپ کی سب سے بڑی معیشت اور یورپی یونین کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک جرمنی میں ساڑھے چار ماہ پرانے سیاسی عدم استحکام کا بھی خاتمہ ہو گیا ۔ واضح رہے کہ جرمن چانسلرانجیلا مرکل یہ اعتراف کر چکی ہےکہ حکومت سازی کے لئے بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: