ایران میں سزائے موت کے قوانین تبدیل،پھانسی کی سزاختم

ایران: نئے قوانین میں منشیات سے متعلق بعض جرائم میں موت کی سزاختم کی گئی ہے قوانین میں تبدیلی کا اطلاق ماضی کے کیسز پر بھی ہوگا۔ گزشتہ قوانین کے تحت30 گرام کوکین برآمد ہونے پرسزائے موت ہوسکتی تھی تاہم اب اس مقدار کو بڑھا کر 2 کلوگرام کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ چرس اور افیون کی مقدار کو بڑھا کر 50 کلوگرام کردیا گیا ہے۔عدالتی امور کے سربراہ آٰیت اللہ صدیق لاریجانی کا کہنا ہے کہ زیادہ تر کیسز میں سزائے موت کو عمرقید میں تبدیل کیا جائے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: