لندن کے بعد امریکی عمارتوں کو بھی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

لندن کے بعد امریکی عمارتوں کو بھی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا،، امریکی ریاست ہوائی کے شہر ہونولولو میں ایک بلند وبالا عمارت میں آگ لگنےسے 3 افراد ہلاک ہوگئے

ہوائی کے شہر ہونولولو میں ایک بلند وبالا عمارت میں 5ویں درجے کی آگ لگ گئی،،جسے 100 سے زآئد فائر فائیٹرز بجھانے میں مصروف ہیں،، آگ لگنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 12 افراد شدید زخمی  ہوگئے۔۔ آگ نے عمارت کی 26ویں منزل سے لے کر 36ویں منزلیں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،،ریسکیو زرائع کے مطابق  ابھی بھی کچھ لوگوں کی عمارت کے اندر پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.