بھارتی گجرات میں ہندو مسلم بھائی چارے کی انوکھی مثال قائم

احمد آباد کےایک نجی ہسپتال میں دماغی طورپرمردہ ہندو شخص کا دل مسلمان شخص کوٹراسپلانٹ کردیاگیا.

بھارتی گجرات کا ایک رہاشی نوجوان موٹر سائیکل حادثہ کے بعد شدید زخمی ہوگیا، جسے ڈاکٹروں نےدماغی طور پر مردہ قرار دے دیا،،  جس کو بعد ہندو نوجوان کے رشتے داروں نے دماغی طور پرمردہ شخص کے اعضاء کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا. عطیہ کیا گیا دل سرجری کے زریعے مسلمان نوجوان کو لگا دیا گیا،، یہ گجرات میں اپنی نوعیت کا پہلا دل ٹرانسپلانٹ تھا

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.