مسئلہ کشمیر:دہلی امام مسجدکانوازشریف کوخط

شاہی امام سید احمد بخاری نےاپنےخط میں کشمیر کا معاملہ حل کروانے کےلئےنوازشریف کوکشمیری حریت رہنماؤں سےبات چیت کرنےکا مشورہ دیا ہے۔ خط میں مزید لکھا کہ اسلام کےنام پرجس طرح سے مسلمانوں کو بدنام کیا جارہا ہے اس سلسلے کو اب بند ہونا چاہیے۔  دوسری جانب بھارتی میڈیا نےامام سید احمد بخاری پرکڑی تنقید کی اور کہا کہ کیا سید احمد بخاری بھارتی حکومت سےبڑے ہوگئے ہیں کہ وہ کشمیر اور پاکستان سے بات چیت پر فیصلے کریں گے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.