بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی اہلیہ ٹریفک حادثے میں زخمی

بھارت: بھارتی پولیس کےمطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی پہچان جسودا بین کے بسنت بھائی مودی کے نام سے ہوئی ہے۔ ان کی علاج کے دوران موت ہو گئی۔ تھانہ انتظامیہ پرسولی نے بتایا کہ اس حادثےمیں جسودا بین کوزیادہ چوٹ نہیں آئی ہے۔ان کے ساتھ کار میں موجود دیگر 4لوگ بھی اس حادثے میں زخمی ہوئے ہیں جسودا بین اپنے رشتہ داروں کے ساتھ کوٹہ میں ایک شادی تقریب میں شامل ہوکر چتوڑگڑھ جا رہی تھیں کہ اسی دوران ان کی گاڑی حادثےکاشکار ہو گئی۔

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: