علیحدگی پسند کشمیری لیڈر شبیر شاہ 14 دن کی عدالتی تحویل میں منتقل

شبیر شاہ کو چھ دن کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی تحویل مکمل ہونے کے بعد ایڈیشنل سیشن جج سدھارتھ شرما کے سامنے پیش کیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ نے ملزم سے مزید پوچھ گچھ کے لیے اپنی تحویل میں رکھنے کی درخواست نہیں کی ۔جس کے بعد شبیر شاہ کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔۔۔واضح رہےعلیحدگی پسند رہنما کو 2005 کے ایک حوالہ کیس میں 25 جولائی کو سری نگر سے گرفتار کیا گیا تھا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.