خوشبوؤں کےشہرپیرس میں کلاسک کار شو کی رنگینیاں

پیرس: کارشوکی رنگینیاں لوگوں کوجوق درجوق اپنی طرف کھینچ کرلارہی ہیں اور روزانہ ہزاروں افراد ایونٹ میں شریک ہورہےہیں،خوبصورت اوردیدہ زیب کلاسک گاڑیوں نےدیکھنےوالوں کواپنےسحرمیں مبتلاکر رکھاہے،اس سال کار شو میں درجنوں گاڑیوں کی نیلامی بھی کی جارہی ہےجس کے باعث شرکاء اپنی پسندیدہ گاڑیاں خریدنےمیں بھرپور دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں۔واضح رہے کہ مقامی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والا یہ میلہ 11 فروری کو اختتام پذیر ہوگا۔

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریںمصنف سے زیادہ

%d bloggers like this: