میانمارحکومت نے جنگ بندی کی پیشکش مسترد کردی

میانمار: میانمار حکومتی ترجمان نےکہا ہےکہ جنگجووں کے ساتھ بات چیت کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ میانمار فوج اور بدھ ملیشیاؤں کے روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز اٹھانے والی روہنگیا سالویشن آرمی نے ایک ماہ کی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا اور میانمارکی فوج سے بھی جنگ بندی کی اپیل کی تھی۔ جنگ بندی کا مقصد میانمار فوجی جنتا کے مظالم سے تنگ آکر ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کو ’محفوظ راستہ‘ دینا تھا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.