نوازشریف کاقافلہ آج صبح دس بجےجہلم پل سےلاہورکیلئےروانہ ہوگا

سابق وزیراعظم کےجی ٹی روڈ مشن کا دوسرا روزجہلم کےمقام پر پڑاؤ ڈال کر آرام کرنےمیں مصروف ہوگیا ہےنواز شریف نجی ہوٹل میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ مشورے کریں گے اور اپنے سیاسی رفکاء کے ساتھ اگلے روز کے لئے حکمت عملی بھی اپنانےکا فیصلہ کریں گے۔ نوازشریف کےہمراہ پارٹی رہنماؤں کےعلاوہ کارکنوں کاخاصاہجوم ہے نواز شریف بھی کارکنوں کو دیکھ کر وقتاً فوقتاً ہاتھ ہلاکر ان کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔ نوازشریف کی اسلام آباد سےلاہور روانگی کاسفرگزشتہ روزپنجاب ہاؤس سےشروع ہوا تھا۔ قافلےنے18کلومیٹرکاسفر12گھنٹےمیں طےکیا تھا۔ نوازشریف نےبدھ اورجمعرات کی درمیانی رات پنجاب ہاؤس راولپنڈی میں قیام کیا اس موقع پر پنجاب ہاوس کےاردگرد سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیےگئےتھے۔ یہی انتظامات آج جہلم بھی کیے گئے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.