قانون کی طالبہ کاحسیناؤں پر راج،کارا منڈ نئی مس امریکامنتخب

نارتھ ڈکوٹا: امریکی ریاست نارتھ ڈکوٹا کی رہنے والی 23 سالہ حسینہ کارا منڈ سال 2018 کے لیے امریکا کی تمام ریاستوں کے درمیان کڑے مقابلےکے بعد مس امریکا بنی ہیں۔ کارا منڈ نےذہانت، جسمانی فٹنس سمیت 5 مختلف کیٹیگریز میں مد مقابل 51حسیناؤں کو شکست دی۔ مس امریکا بننےکےبعدانہیں انعام کی صورت میں50 ہزار امریکی ڈالر کا وظیفہ، بھاری بھرکم ماہانہ تنخواہ اور بڑے پروڈکشن ہاؤس کےساتھ معاہدے سے نوازا گیا ہے۔23 سالہ کارا منڈ امریکا کی براؤن یونیورسٹی کی گریجویٹ ہیں اور حال ہی میں انہوں نے یونیورسٹی آف نورٹے ڈیم کے شعبہ قانون میں داخلہ لیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں مصنف سے زیادہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.